At Sogro Seeds, we value the voices of our customers who drive our passion for sustainable agriculture. Here’s what some of our partners and growers have to say about their experiences with us.
میں نے آج تک گرینڈی جیسی پیداوار اور نفع بخش شملہ مرچ نہیں دیکھی۔
طیب احمدانی بلوچٹھٹھہ
سوگرو کا بولان ٹماٹرپیداوار،سائز، ٹرانسپورٹیشن اور منڈی میں بہتر ریٹ دیتا ہے۔ مجھے بولان ٹماٹر سے پیار ہوگیا ہے۔
سلیم خانلاہور سبزی منڈی
سوگرو کا عنبر مٹر کا بیج معیار اور پیداوار میں سب سے بہتر ہے۔
ذاہد حسینمالاکنڈ
سوگرو کے ریمبو اور ٹربو تربوز خوبصورت اور بڑے سائز کے پھل کے ساتھ ساتھ اچھی آمدن دیتے ہیں۔
فاروق زمان خانمردان
سوگرو کا بادشاہ ہائبرڈ دھان بیج بہترین جھاڑ، بھرپور پیداوار کے ساتھ ساتھ گرمی اور امراض کے خلاف بہترین قوت مدافعت رکھتا ہے۔
عبدالرشید ہنگوروٹھٹھہ
سوگرو کا پانامہ خربوزہ بہتر سائزاور امراض سے تحفظ دیتا ہے۔میں اپنے علاقہ میں پہلا زمیندار تھا، لیکن اب میرا پورا علاقہ یہی خربوزہ لگاتا ہے۔
امان اللہکوٹ کشمیر سرائے نورنگ
ایڈوانس ٹماٹر اگیتا اور بہترین پیداوار دیتا ہے، جس سے بہتر آمدن ہوتی ہے۔
اسحاق خانجبن درگئی
سوگرو کی بلیکی مرچ بہترین گہری سبز رنگت، سائز اور پیداوار کی وجہ سے بہت مقبول ہے۔
نیاز محمدچارسدہ
سوگرو کا رایا بیج اپنے معیار اور اعلیٰ پیداوار کی وجہ سے میرا سب سے پسندیدہ ہے۔
عبدالصمد میمنمیرپور بٹھورو
سوگرو کی کلاسک بھنڈی کا پھل خوبصورت ہے، فصل دیر تک چلتی ہے، امراض سے محفوظ رہتی ہے۔ اسی وجہ سے سوگرو میری پہلی چوائس ہے۔
رحیم بخشضلع لاڑکانہ
سوگرو کے تربوز ریمبو اور ٹربو نے کماد کی فصل کے اندر اضافی پیداوار دی۔ ہمیں کماد نے اتنا خوش نہیں کیا جتنا سوگرو کے تربوز نے کیا۔
محمد یوسفجمن شاہ، لیہ
سوگرو کے گول کدو بٹر کوپہلی دفعہ پانچ سال پہلے لگایا۔ ان پانچ سالوں میں اس سے بہتر بیج نہیں ملا۔
مزمل پہلوانجڑانوالہ
Over 120+ Partners & Collaborators Join Sogro Seeds in Advancing Sustainable Agriculture and Environmental Protection Initiatives.